ملک سے اندھیرے ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں٬2017ء کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گی
توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے حکومتی کاوشیںبارآور ثابت ہورہی ہیں ٬ توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا بلکہ سستی بجلی عوام کو ملے گی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات میں گفتگو ٬ توانائی منصوبوں پرپیش رفت کا جائزہ
منگل 11 اکتوبر 2016 20:58
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بجلی کے کارخانے لگانے کیلئے بے پناہ محنت سے کام کیاگیا ہے اور2017ء کے اختتام تک توانائی کے متعدد منصوبے مکمل ہوجائیں گے جن کی تکمیل سے ان منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
انہوںنے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ملک سے اندھیرے دور کرنے کیلئے پرعزم ہیں اورتوانائی کے منصوبوں سے نہ صرف توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا بلکہ سستی بجلی عوام کو ملے گی۔چیئرمین واپڈانے وزیراعلیٰ کوہائیڈورپراجیکٹس پر پیش رفت کے بار ے میں آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
-
سی پیک کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں،وزیراعظم
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید ہونے والے کسٹم اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس
-
میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندیاں بغیر ثبوت کے لگائی گئیں، دفتر خارجہ
-
پیرس اولمپکس: افغان کھلاڑی کا افغانستان پر پابندی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.