حسینی فلسفہ کے مطابق سربلندی کے لئے سرکٹوایا جاسکتا ہے مگر ظلم اور جبر کے آگے سر کوجھکایا نہیں جاسکتا٬پرویز مشرف
منگل 11 اکتوبر 2016 20:45
(جاری ہے)
آپ کی شہادت سے امت مسلمہ کو یہ درس ملتا ہے کہ کسی بھی قیمت پر حق کا ساتھ نہ چھوڑا جائے چاہے اس کے لئے جان بھی قربان کیوں نہ کرنی پڑے۔
بدقسمتی سے آج ہمارا المیہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے مفادات کی خاطر حق اور باطل کی تمیزکرنا چھوڑ دی جاتی ہے جس کی سزا بحثیت قوم سب کو ملتی ہے۔ واقعہ کربلا ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ان حکمرانوں کا انتخاب کریں جو حقیقت میں اس اہم ذمہ داری کے اہل ہوں۔بصورت دیگر قوم کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر قوم آج عہد کر لے کہ وہ کسی بھی صورت حق کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے تو کوئی وجہ نہیں کہ سرفرازی اور سر بلندی اس کا مقدر نہ ہو۔شہادت امام حسین سے ہمیں یہی سبق ملتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.