خانیوال میں فو ج اور پولیس کے دستو ں کا مشترکہ فلیگ مارچ

منگل 11 اکتوبر 2016 20:36

خانیوال ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) خانیوال میں فو ج اور پولیس کے دستو ں نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا ۔تفصیل کے مطابق محرم الحرام کے دوران خا ص طور پر دسویں محرم کو کسی بھی نا خو ش گوار واقع سے نبٹنے کیلئے آئے ہوئے فو ج کے دستے اور پولیس نے مشترکہ فلیگ مار چ کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے خانیوال سمیت ضلع بھر کے حساس علاقو ں کا دورہ بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :