مجا لس اور جلو سو ں کی مانیٹرنگ کیلئے کما نڈ اینڈ کنٹرو ل روم قا ئم کر دیا گیا

منگل 11 اکتوبر 2016 20:36

خانیوال ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء)ضلع بھر کی مجا لس اور جلو سو ں کو مانیٹر کرنے کیلئے کما نڈ اینڈ کنٹرول روم قا ئم کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ضلع خانیوال میں دسویں محرم کے جلو سوں اور مجالس کو مانیٹر کرنے کے لئے ڈی پی او آفس میں کمانڈ اینڈ کنٹرو ل رو م قائم کر دیا ہے جہاں چو بیس گھنٹے ملازمین ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔