دنیا میںانصاف اوربرداشت کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے٬ معین الحق

منگل 11 اکتوبر 2016 20:33

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) یونیسیف میں پاکستان کے مستقل مندوب معین الحق نے کہا ہے کہ دنیا میںانصاف اوربرداشت کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔ وہ پیرس میں یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے 200ویں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

یونیسیف میں پاکستان کے مستقل مندوب معین الحق نے کہا کہ پاکستان سماجی ترقی خصوصاً تعلیم٬ صحت٬ خواتین کو بااختیار اورثقافتی ورثے کومحفوظ بنانے کے شعبوں میں اپنے وسیع البنیاد ایجنڈے کیلئے یونیسکو کی مددکاخیرمقدم کرتاہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان سماجی ترقی خصوصاً تعلیم٬ صحت٬ خواتین کو بااختیار اورثقافتی ورثے کومحفوظ بنانے کے شعبوں میں اپنے وسیع البنیادایجنڈے کیلئے یونیسکو کی مددکاخیرمقدم کرتاہے۔ انہوں نے کہاکہ یونیسکو کے ملالہ فنڈمیں پاکستان کے ایک کروڑڈالرعطیے سے عالمی سطح پر بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے ہمارا عزم ظاہر ہوتاہے۔

متعلقہ عنوان :