سانگھڑ میں دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس الحیدری امام بارگاہ سے صبح 10 بجے برآمد ہوگا

منگل 11 اکتوبر 2016 20:30

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2016ء) سانگھڑ میں دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس الحیدری امام بارگاہ سے صبح 10 بجے برآمد ہوگا جوکہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ الحسینی پہنچے کا جہاں نماز ظہرین ادا کی جائے گی نماز ظہرین کے بعد ماتمی جلوس برآمد ہوگا بعد ازاں ایم اے جناح روڈ٬نظامانی محلہ ٬ سعید مارکیٹ ٬سرافہ بازار سمیت دیگر علائقوں سے ہوتا ہوا الحیدری امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :