شہریوں کی حفاظت کے لئے ہر حد تک جائیں گے٬ ڈی جی رینجرز سندھ

منگل 11 اکتوبر 2016 20:30

شہریوں کی حفاظت کے لئے ہر حد تک جائیں گے٬ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2016ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت کے لئے ہر حد تک جائیں گے٬ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کیں۔

(جاری ہے)

منگل کو محرم الحرام کی سیکورٹی کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں میں شرکت کرنے والے شہریوں کی حفاظت کے لئے سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کیں۔

متعلقہ عنوان :