کربلا حریت٬ غیرت اور قربانی کا درس دیتی ہے٬ اسی بنیا د پر دنیا میں انقلابات نے جنم لیا
شیعہ علما ء کونسل پنجاب کے صدرعلامہ سید سبطین حیدر سبزواری کا ملتان میں مجلس عزاء کی تقریب سے خطاب
منگل 11 اکتوبر 2016 20:28
(جاری ہے)
بانیان مجالس و جلوس ہائے عزا کو ہراساںکرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔
مقدمات کا سامنا کریں گے۔ شہادتوں کے عادی ہیں۔عزاداری نہیں رکے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مجالس اور جلوسوں میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں۔ لوگوں کوفورتھ شیڈول اور گرفتاریوں سے ہراساں کیا جارہا ہے۔اور جب عزادار استقامت دکھاتے ہوئے عزاداری منعقد کرتے ہیں تو من گھڑت کہانیوں پربے بنیاد مقدمات درج کئے جارہے ہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ جلوس دیر سے ختم کرنے اور روایتی جلوس نکالنے پر بھی مقدمات درج کئے جارہے ہیں۔ ان ظالمانہ اقدامات کو مسترد کرتے ہیں۔ ایسے اقدامات ہمیں یزیدیت کے خلاف احتجاج سے نہیں روک سکتے۔ علامہ سبطین سبزواری نے پنجاب اور بلوچستان کے وزرا ء اعلیٰ سے عزاداری میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے اور مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن یا محدودیت قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو دہشت گردوں کے خلاف استعمال کریں٬ عزاداری کو روکنے کے لئے نہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کے حکم کے مطابق عزاداری کا تحفظ٬ عزاداری سے کریں گے٬ا گرکہیں جلوسوں پر پابندی لگائی گئی تودوسرے مقامات پر جلوس روک دیں گے٬ حکومت مشکلات پیدا کرنے کے بجائے عزاداروں کو سہولتیں فراہم کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.