قوم محرم الحرام کے مہینے میں پٴْرامن رہیں اور اتحاد و یگانگت کا ثبوت دیں ‘کوئی بھی دشمن ہمارے قومی اتحاد٬ یکجہتی اور بھائی چارے کو پارہ پارہ کرکے اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیرعلی خان گورچانی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 11 اکتوبر 2016 20:28
(جاری ہے)
محرم الحرام کے دوران ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھ کر امن و امان کی مثالی فضا کو یقینی بنانا ہے۔سردار شیر علی خان گورچانی نے کہا کہ ہمیں انتہا پسندی اور دہشت گردی سمیت جن سنگین خطرات کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں مکمل اتحاد و اتفاق پیدا کر کے ملک کو مضبوط اور مستحکم بنا کر تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علمائ کرام اپنے اپنے پلیٹ فارم سے بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینے کیلئے کردار ادا کریں۔ پوری قوم مذاہب و مسالک سے بالاتر ہو کر امن و محبت کی فضا کو قائم کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔انہوں نے پارٹی عہدیداران و کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اضلاع میں امن ٬ یکجہتی اور بھائی چارے کی فضائ کو قائم رکھنے کیلئے انتظامیہ سے بھر پور تعاون کریں اور اپنے ارد گرد نظر رکھیں تاکہ محرم الحرام میں کسی بھی شر پسند عناصر کو امن و امان کی خوشگوار فضا کو خراب کرنے کا موقعہ نہ مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.