بلاول کی قیادت میں ریلی محنت کشوں کا ٹھاٹیں مارتا سمندر ہو گا٬سینیٹر سعید غنی
ریلی ملک میں جمہوری نظام کو مستحکم اور دہشت گردی کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگی٬رہنما پیپلز پارٹی
منگل 11 اکتوبر 2016 20:07
(جاری ہے)
مزدوروں کی مراعات وتنخواہوں میں اضافہ کیا ہے٬ لاکھوں ملازمین کو بحال کروایااور روزگار کے مواقع فراہم کئے٬ مزدوروں کی عزت نفس میں اضافہ کیا ہے اور ٹریڈ یونین کی آزادی دی۔ انہوں نے کہا کہ 16اکتوبر کی ریلی پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگی۔
مختلف اداروں کے محنت کش ریلی میں بھرپور شرکت کرینگے۔اجلاس سے سینئر مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی٬ خواجہ محمد اعوان٬ لطیف مغل٬ اسلم سموں٬ نور محمد جلبانی٬ اعجاز بلوچ٬ دہنی بخش سموں٬ سعید جدون اور مختلف اداروں کے ٹریڈ یونین رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی بنیادی طور پر محنت کشوں اور تحریک عوام کی پارٹی ہے جس نے پاکستانی تاریخ میں مزدور طبقہ کو اس کے حقوق فراہم کرنے میں پہل کاری کی اور 16اکتوبر کی ریلی میں کراچی کے کونے کونے سے مختلف صنعتوں ٬کارخانوں٬ سرکاری٬ نیم سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے اداروں کے ہزاروں ملازمین شریک ہو کر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی اس ملک اور اس کے غریب عوام کے حقوق کی خاطر دی گئی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرینگے۔ اجلاس کے آخر میں ریلی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.