بہاولپور : یوم عاشور کے اختتام تک امن واما ن ل برقرار رکھنے کیلئے اہم مذہبی و سیاسی شخصیات کو بھر پور سکیورٹی فراہم کی جائے ٬محکمہ داخلہ کی ہدایت
منگل 11 اکتوبر 2016 19:59
(جاری ہے)
اس ضمن میں محکمہ داخلہ کی جانب سے بہاولپور سمیت تمام ڈویڑنل کمشنرز ٬ ریجنل پولیس آفیسرز٬ رینج ڈی آئی جیز ٬سی پی او٬ ڈی سی اوز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ز کے نام جاری کئے گئے ارجنٹ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ یوم عاشور کے اختتام تک تمام مسالک کے علمائے کرام ٬ مشائخ عظام ٬ مذہبی دانشوروں ٬ ذاکرین اہل بیت اور سیاسی و دینی شخصیات کو بھر پور تحفظ کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور شرپسند عناصر کے ساتھ حساس عبادت گاہوں پر بھی کڑی نظر رکھی جائے تاکہ کسی کو بد امنی پھیلانے کا موقع نہ مل سکے٬ چونکہ شر پسند عناصر کی جانب سے کسی بھی جگہ غیر قانونی اقدام کا خدشہ رہتاہے اس لئے سکیورٹی کے نقطہ نظر سے بھر پور اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہوں نے یوم عاشور تک امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے عوام الناس سے بھی ہر ممکن تعاون کی اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.