عمران خان وزیر اعظم نہ بنانے پر قوم کو سزا دے رہے ہیں‘زعیم حسین قادری
توبر کا احتجاج بھی قوم کو سزا دینے کے پلان کا حصہ ہے ‘جھوٹ بولنے اور یوٹر ن لینے میں عمران خان کا کوئی ثانی نہیں ‘کسی کو بھی کوئی شہر بندکر نے کی اجازت نہیں دے سکتے ‘ عمران خان کامشن صرف اور صرف ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نا اور افر تفری کا فروغ ہے‘گفتگو
منگل 11 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
منگل کے روز گفتگو کرتے ہوئے تر جمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ عمران خان کامشن صرف اور صرف ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نا اور افر تفری کا فروغ ہے تاکہ وہ قوم کو سزا دیتے رہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر سمجھتے ہیں کہ وہ احتجاج اور دھرنوں سے اس ملک کے وزیر اعظم بن جائیں گے توا یسا کسی بھی صورت ممکن نہیں ہوسکتا کیونکہ کس نے وزیر اعظم بننا ہے اس کا فیصلہ کسی دھر نے سے نہیں عوام کے ووٹوں سے ہی ہونا ہے اس لیے انکو2018کے عام انتخابات میں عوام کے فیصلے کا انتظار کر نا چاہیے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.