کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق٬تین زخمی
منگل 11 اکتوبر 2016 19:38
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا جواد رضا بھی دوران علاج دم توڑگیا دو روز قبل مقتول کے والد بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے تھے جس میں جواد رضا زخمی ہوگئے تھے۔
دوسری جانب پاک کالونی میں بھتہ نہ دینے پر لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ٬ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں سگے بھائی ہے جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت شہباز اور زخمی کی محسن کے نام سے ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.