واقعہ کربلا حق و صداقت کی سر بلندی کیلئے عظیم قربانی کا بے مثال واقعہ ہے ‘واقعہ کربلا سے یہ حقیقت ثابت ہوتی ہے کہ اقتدار٬ دولت اور طاقت انسانی عزت اور عظمت کے معیار نہیں دلوں پر حکمرانی صرف حق و صداقت کی پیروی سے ہی ممکن ہی
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا یوم عاشور پر پیغام
منگل 11 اکتوبر 2016 19:38
(جاری ہے)
سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ واقعہ کربلا حق و صداقت کی سر بلندی کیلئے عظیم قربانی کا بے مثال واقعہ ہے اور انسانی تاریخ میں ایسی لازوال قربانی کی کوئی نظیر نہیں ملتی تاہم یوم عاشور حق و باطل میں تمیز کرنے اور باطل کو چھوڑ کر حق کی راہ اپنانے کی دعوت دیتا ہے اور واقعہ کربلا میں یزید نے جھوٹ٬ فریب اور ظلم کا راستہ اختیار کر کے اپنے لئے دائمی ملامت خریدی جبکہ امام حسینؓصداقت اور شجاعت کی راہ اپنا کر ہمیشہ کیلئے امر ہو گئے۔
سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ یوم عاشور ہمیں ہمارے دین حق کی سچائی اور سر بلندی کا ابدی پیغام دیتا ہے اور اس پیغام پر کاربند ہو کر ہی ہم اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.