53جرائم پیشہ افرادگرفتار٬منشیات ٬اسلحہ برآمد
منگل 11 اکتوبر 2016 19:36
(جاری ہے)
پولیس تھانہ گلگشت نے ملزم شہزاد کو اپنا مکان ملزم فضل عباس کو بغیر اجازت نامہ کرایہ پر دینے٬ پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے ملزمہ کنیز بی بی کو اپنا مکان ملزم وکیل کوکرایہ پر دینے کے جرم میں قابو کرلیا۔
پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزمان عبدالرحمان ٬ دلاوراور فیضان کو آتش بازی کا سامان تیار کرتے حراست میں لے لیا۔جبکہ ملتان پولیس نی27اشتہاریوں کو گرفتار کر لیاجن میں سی7کا تعلق کیٹیگری اے سے ہے جبکہ20ملزمان کا تعلق کیٹیگری بی سے ہے۔ ان میں سی9اشتہاری ملزمان کا تعلق آئی جی پنجاب کی جاری کردہ فہرست سے ہے۔ دریں اثناء ملتان پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران125نان رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کوقبضہ میں لیا اس کے علاوہ ایکسائزآفس ملتان میں410نان رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں سی125موٹر سائیکلیںملتان پولیس کی کاروائی کی وجہ سے رجسٹرکروائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.