کاشتکار گندم کی بوائی کیلئے بیج کی شرح 50 کلو گرام فی ایکڑ تک رکھیں ۔ محکمہ زراعت
منگل 11 اکتوبر 2016 19:35
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران محکمہ کے ذرائع نے کہا کہ گندم کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشت کا موزوں ترین وقت 15نومبر تک ہوتا ہے تاہم اگر کسی ناگزیر وجہ کے باعث بر وقت گندم کاشت نہ کی جا سکے تو اسے 15دسمبر تک کاشت کیا جا سکتا ہے۔
انہوںنے بتا یا کہ 15نومبر تک کاشت کی صورت میں 50کلو فی ایکڑ جبکہ 15دسمبر تک کاشت کی صورت میں 60کلو گرام فی ایکڑ بیج کا استعمال ضروری ہے۔ انہوںنے بتایا کہ کانگیاری ٬ کرنال بنٹ٬ اکھیڑا وغیرہ سمیت گندم کی مختلف بیماریوں سے بچائو اور فوری تدارک کیلئے ضروری ہے کہ محکمہ زراعت کے عملہ سے مشورہ کر کے بوائی سے قبل بیج کو تجویز کردہ زہر لگا کر کاشت کیا جائے تاکہ فی ایکڑ بہترین فصل کا حصول ممکن ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.