ْ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے اجتماع عام کیلئے قائم مختلف کمیٹیوں کے سربراہان کا اجلا س
منگل 11 اکتوبر 2016 19:17
(جاری ہے)
اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے ناظم اجتماع و سابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہاکہ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے اجتماع عام میں بڑی تعداد میںافراد کو شریک کروا کر ثابت کریںگے کہ جماعت اسلامی صوبے کی سب سے بڑی سیاسی قوت اور تنظیم بن چکی ہے۔
انہوںنے کہاکہ جماعت اسلامی کے کارکنان جماعت اسلامی کا پیغام ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچانے کے لیے دن رات ایک کریں۔جماعت اسلامی کی مقبولیت میںروز بروز اضافہ ہورہا ہے اور 2018ئ کے انتخابات میں صوبے کی سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی کے طور پر ابھرے گی۔انہوںنے کہا کہ اجتماع گا ہ میں جماعت اسلامی کے سینکڑوں کارکنان دن رات محنت کر کے تیاریاں کر رہے ہیں اور صوبے کے تاریخ کے اس بڑے اجتماع کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.