خضدار کے دور دراز علاقہ آڑینجی میں محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
منگل 11 اکتوبر 2016 19:16
(جاری ہے)
محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے ڈاکٹر نذیراحمد ڈاکٹر عبدالغفور عطاء اللہ و دیگر ٹیم نے فری میڈیکل کیمپ میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دی ۔ ڈاکٹر محمد انور زہری کے مطابق آڑینجی میں 20ہزار سے زائد جانوروں کو بیماریوں سے بچائو کی ادویات دی گئیں اور اسپرے کیا گیا ۔
انہوںنے کہاکہ محکمہ حیوانات کی خدمات مالداروں کے لئے ہرو قت دستیاب ہیں اور جب بھی انہیں ضرورت ہوگی محکمہ لائیواسٹاک کا عملہ بمع ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گی ۔دریں اثناء آڑینجی علاقہ کے مالداروں نے حکومت بلوچستان٬ محکمہ لائیواسٹاک کے صوبائی اور ڈویژنل وضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوںنے اتنے دور دراز علاقے میں ہمارے جانوروں کو ادویات دینے کے لئے کیمپ لگائے اور کانگو وارئس سے بچائو کا اسپرے کیا گیا جو کہ اچھی پیش رفت و خدمت ہے۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.