گوجرانوالہ ٬ْ ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار

منگل 11 اکتوبر 2016 19:09

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2016ء) ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔