تاخیرسے مجلس عزاء ختم کرنے پرمتولی امام بارگاہ کے خلاف مقدمہ درج

منگل 11 اکتوبر 2016 19:07

ملتا ن ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) شجاعبادمیں تاخیرسے مجلس ختم کرنے پرمتولی امام بارگاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق شجاعبادمیں امام بارگاہ میں مجلس عزاء کاوقت رات8بجے سے 10بجے تک تھالیکن رات 12بجے مجلس عزاء ختم کی گئی ۔جس پرپولیس تھانہ سٹی شجاعبادنے متولی امام بارگاہ اظہرامام زیدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :