5اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرکی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری

منگل 11 اکتوبر 2016 19:04

خانیوال ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء)سیکرٹری پبلک پراسیکوٹر نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر صوبے بھر میں 105اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر گریڈ17کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا مذکورہ پراسیکوٹر کو تنخواہ کے علاوہ 15ہزارروپے ماہانہ سپیشل الائونس بھی دیا جائے گا تقرری پانے والے پراسکیوٹر میں محمدامتیاز خانیوال٬ عمران اسلم خانیوال٬ ثمر عباس خانیوال٬ فرحان صدیق خانیوال ٬ربعہ پرویز خانیوال ٬شمع یاسین اوکارہ ٬عائشہ عبدالوحید رحیم یار خان ٬محمدحامد ملتان ٬آفتاب احمد اوکارہ ٬خلیل احمد پاکپتن ٬عفت سلطانہ ملتان٬ صائمہ چوہدری ٹوبہ ٹیگ سنگھ٬ اشتیا ق احمدمظفر گڑھ٬ ماریہ دوانی رحیم یار خان ٬محمدسجاد اوکاڑہ٬ عامر ریاض اوکاڑہ٬ محسن مبین اوکاڑہ٬ محمدیعقوب اوکاڑہ٬ محمدجاوید اوکاڑہ٬ افتخار احمد پاکپتن ٬محبوب الرحمن راجن پور اور نادر عباس بہاولپور شامل ہیں۔