کیری ڈبہ درخت سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق٬ 2 شدید زخمی ہوگئے
منگل 11 اکتوبر 2016 18:34
(جاری ہے)
حادثہ ڈرائیور کواونگ آنے کے باعث پیش آیا گوجر خان کے رہائشی 5 افراد سہون شریف سے واپس اپنے گھر جارہے تھے کہ ان کی وین سڑک کنارے لگے درخت سے ٹکرا گئی حادثہ اتنا شدید تھا کہ زخمیوں اور مرنے والوں کو گاڑی کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا۔
تھانہ صدر خان پور کے ایس ایچ او ملک محمد اقبال کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محمد عامر٬شہباز٬اور فیاض شامل ہیںجبکہ زخمیوں میں رفاقت حسین اور قربان شامل ہیں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان پور میں ابتدائی طبی امداد دیکر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.