جعلی چیک دینے پر -3 دکانداروںکے خلاف مقدمہ درج

منگل 11 اکتوبر 2016 18:34

عارف والا۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیک دینے پر -3 دکانداروںکے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق غلہ منڈی کے آڑھتی محمد اسلم نے 10 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر فصل مکئی کے بروکر حاجی تاج کے خلاف اور قبولہ میں محمد نواز نے -2لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار اللہ رکھا اور تھانہ بازار میں غلام مرتضیٰ نے ایک لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار شہزاد کے خلاف مقدمات درج۔