اوکاڑہ بائی پاس پربس کی کارکوٹکر،3افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 11 اکتوبر 2016 18:01

اوکاڑہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔11اکتوبر2016ء) :اوکاڑہ بائی پاس پر بس اور کارمیں تصادم ہوگیا،جس کے نتیجہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیوذرائع کے مطابق اوکاڑہ بائی پاس پرمسافربس نے کار کو ٹکر مار دی۔حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو اوکاڑہ ہسپتال منتقل کردیاہے،جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔جبکہ موٹروے پولیس نے حادثے سے متعلق کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :