ظلم و انصافی کیخلاف جاری تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار مشعل راہ ہے‘طاہر القادری
کربلا کا پیغام ظالم حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ‘سربراہ پاکستان عوامی تحریک
منگل 11 اکتوبر 2016 18:12
(جاری ہے)
حضرت امام حسین ؓ سے امت مسلمہ کے ہر فرد کو سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرأت اظہار ملی۔
کربلا کا پیغام ظالم اور فاسق حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ۔یزید ملعون نے اقتدار بچانے کیلئے مقدس نفوس کی بے حرمتی کی اور کائنات کے بدترین ظلم و جبر کا ارتکاب کیا ۔یہی وجہ ہے کہ حضرت امام حسین ؓ رہتی دنیا تک کیلئے حق اور یزیدظلم وجبر کا استعارہ بنا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنے کردار کو حضرت امام حسین ؓ کی فکر میں ڈھالیں۔حق و باطل میں امتیاز کرنے اور عقل و خرد کو خارجی حملوں سے بچانے کیلئے اہل بیت کی مقدس زندگیوں کے مطالعے کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔جہاں حسینی ؓ فکر ہو گی وہاں ظلم اور بربریت نہیں ہو گی اور جہاں جبر و تشدد اور وحشت و بربریت ہو تو سمجھ لیجئے کہ سماج نے یزیدیت کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا ہے ۔حسینیت اور یزیدیت الگ الگ فکر کا نام ہے۔نسل نو کی ان دونوں متضاد نظریات سے شناسائی لازم ہے تا کہ حق کو غالب اور باطل کو مغلوب کرنے کیلئے سعی کی جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.