فرنیٹئرکوبلوچستان اورحساس اداروں کی کوئٹہ کے علاقے بروری میں کارروائی ٬3 مشتبہ افراد گرفتار٬اسلحہ برآمد ٬ترجمان ایف سی

منگل 11 اکتوبر 2016 17:32

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) فرنیٹئرکوربلوچستان اورحساس ادارے کی کوئٹہ میں کارروائی تین مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ایف سی ترجمان کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے بروری میں فرنیٹئرکور اورحساس ادارے نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے انکے قبضے سے ایک رائفل اورپسٹل برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :