محرم الحرام کا مہینہ ہمیں اتحاداور بھائی چارے کا درس دیتا ہے
عوام اپنی صفوں میں تحمل اور برداشت کے ماحول کو برقرار رکھیں٬ گورنرخیبرپختونخوا کا یوم عاشور کے پر پیغام
منگل 11 اکتوبر 2016 16:32
(جاری ہے)
گورنر نے کہا کہ درحقیقت شہدائے کربلا نے جس مثالی جذبے اورحوصلے کامظاہرہ کیا اس سے ہر مسلمان کیلئے ثابت قدمی٬ برداشت٬ صبر اور وفا کا ایک جامع پیغام ملتاہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک طرف شہدائے کربلا نے ظلم اورباطل کے خلاف آخری حدتک لڑنے کا پیغام دیا تو دوسری جانب حق اور سچ کی بالادستی قائم رکھنے کا سلیقہ بھی بتا دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اہم موقع پر میری تمام ہم وطنوں بالعموم اور خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام سے بالخصوص اپیل ہے کہ وہ اپنی صفوں میں برداشت٬ رواداری اور بھائی چارے کے ماحول کو برقرار رکھیں۔یہ دن ہمیں اتحاد٬ بھائی چارے اور اخوت کے جذبے کو برقراررکھنے کا درس دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ہم جن حالات سے گزرے ہیں ان کے پیش نظر ہمیں روزمرہ حالات کاسامنا کرتے ہوئے ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے اوریہی یوم عاشورکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا عمدہ انداز بھی ہوسکتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.