آصف زداری ’’بیک سیٹ ‘‘ پر ہوچکے ہیں مگر مکمل مائنس ون نہیں ہوسکتا ‘ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن
عمران خان مائنس ون کی بات نہ کرتے تو شاید 30اکتوبر کو پیپلزپارٹی کی بھی شر کت کے امکانات ممکن ہوجاتے‘مجھے ڈاکٹر طاہر القادری کی سیاست آج تک سمجھ نہیں آئی ‘پانامہ لیکس میں سب سے پہلے نوازشر یف کے احتساب کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے‘انٹرویو
منگل 11 اکتوبر 2016 16:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں بدتر ین جمہو ریت ہے اور شر یف برادران قومی بڑے بڑے منصوبوں میں ترکی اورقطر سمیت دیگر حکومتوں کے ساتھ اربوں روپے کا کا ’’ٹنکا ‘‘لگا کر مال بنا رہے ہیں اور ملک کی بدتر ین کر پشن جاری ہے ۔
ا یک سوال کے جواب میں اعتزاز احسن نے کہاکہ سیاست میں کوئی بھی مائنس ون ہوتا ہے اور نہ ہی ہونا چاہیے عمران خان کا ایسا کوئی بھی مطالبہ درست نہیں کیونکہ سیاست میں ایسا نہیں ہوسکتا ہم نے پارٹی کے اندرمشاورت کے ساتھ آصف زداری کو بیک سیٹ کر دیا ہے اور اب فیصلے بلاول بھٹو کر یں گے مگر آصف زرداری کو مکمل طور پر مائنس نہیں کیا جاسکتا انکی پار ٹی اور سیاست میں اہمیت کم نہیں ہوسکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.