صحبت پور سے ایک شخص کی لاش برآمد

منگل 11 اکتوبر 2016 16:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء)بلوچستان کے علاقے صحبت پور سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی اطلاعات کے مطابق صحبت پور کے علاقے میں پولیس نے اطلاع ملنے پر واٹر ٹینکی سے ولی محمد نامی شخص کی لاش برآمد کر لی جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔