دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن شدید زخمی

منگل 11 اکتوبر 2016 16:07

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن شدید زخمی ہو گیا جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا اطلاعات کے مطابق دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے نبی اللہ نامی کانکن شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا زخمی ہونیوالے کانکن کا تعلق افغانستان سے بتایا جا تا ہے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :