(ن) لیگ کے پارٹی انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کل کیا جا ئیگا ‘ پارٹی الیکشن کمشنر سینیٹر جعفر اقبال

منگل 11 اکتوبر 2016 16:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2016ء) مسلم لیگ (ن) پارٹی انتخابات کیلئے شیڈ ول کا اعلان13اکتوبر کو کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے پارٹی الیکشن کمشنر سینیٹر جعفر اقبال کے مطابق مسلم لیگ کے پارٹی انتخابات کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کل (جمعرات ) کو کیا جائیگا جبکہ پارٹی انتخابات اپنے شیڈول کے مطابق 18اکتوبر کو ہی ہوں گے جسکے لیے تمام انتظامات کا حتمی شکل دی جا رہی ہے اور پارٹی انتخابات کے شیڈو ل کے اعلان کے بعد پارٹی انتخابات کے دیگر امور کے طے کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :