رحیم یارخان اورحب میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں6 افرادجاں بحق٬ متعدد زخمی ہو گئی
منگل 11 اکتوبر 2016 15:22
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پہلا حادثہ حب کے علاقہ ویراب ندی کے قریب پیش آیا جہاں ایک مسافر بس جوکراچی سے شاہ نورانی جا رہی تھی اور اس میں بیس سے زائد زائرین سوار تھے ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں تین زائرین جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے٬ واقعہ کے بعد زخمیوں کو فوری قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسرا حادثہ رحیم یارخان کی تحصیل خان پور میں کوٹلہ پٹھان کے قریب پیش آیا جہاں ایک گاڑی درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق گجرخان سے ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.