فیصل آباد ٬ْ سیکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن٬ 2 افراد گرفتار٬اسلحہ برآمد

منگل 11 اکتوبر 2016 14:40

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2016ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاری اڈ کے اطراف میں کومبنگ آپریشن کیا گیا ٬ْآپریشن لاری اڈا کے اطراف میں قائم ہوٹلوں میں کیا گیا ٬ْسرچ آپریشن میں اہلکاروں نے ہوٹلوں میں مقیم افراد کی چیکنگ کی اور کاغذی دستاویزات کی تصدیق کی گئی ٬ْ مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک ڈیوائس کی ذریعے شناخت کو یقینی بنایا گیا ٬ْقانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہوٹل میں شناخت ظاہر نہ کرنے اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔