وادی کوئٹہ میں میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں اضافہ ہوگیا

منگل 11 اکتوبر 2016 14:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2016ء) وادی کوئٹہ میں میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ میں چلچلاتی دھوپ اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ٬ْدرجہ حرارت میں کمی سے وادی کوئٹہ میں صبح٬شام اور رات کیاوقات میں خنکی بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

شہریوںنے بتایا کہ موسم کافی تبدیل ہوگیا ہے ٬ْصبح اور رات کے وقت ابھی تھوڑی سر دی لگتی ٬ْگرمی تو ختم ہوگئی مگر موسم خشک ہے٬ایک بارش ہوجائے تو موسم برابر ہوجائیگا۔

متعلقہ عنوان :