ْکوئٹہ ٬ْ ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کر کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

منگل 11 اکتوبر 2016 14:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2016ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کر کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری میں ایف سی اورحساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے تین افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا ۔سیکیورٹی فورسز نے گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :