تحریک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں ایک ایسی ہستی کی عظیم قر بانی کو یاد دلا تاہے جنہو ں نے حق کی خا طر اپنا سب کچھ قر با ن کر دیا

Malik Usman ملک عثمان منگل 11 اکتوبر 2016 13:36

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اکتوبر - 2016ء) تحریک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں ایک ایسی ہستی کی عظیم قر بانی کو یاد دلا تاہے جنہو ں نے حق کی خا طر اپنا سب کچھ قر با ن کر دیا اوررہتی دنیا پر بہت بڑا پیغام چھوڑا کہ چا ہے با طل کتنا ہی طا قت ور ہو اس کے سامنے ڈٹ جانا ہی اسلام ہے حضر ت امام حسین  نے اپنا سب کچھ قر بان کر نا تو گوارہ کر لیا مگر با طل کے سامنے نہیں جھکے حضر ت امام حسین کی یہ عظیم قر بانی ہمیں در س دے رہی ہے کہ وقت کا حکمرن کتنا ہی طا قتور ہو اس کے سامنے کلمہ حق بلند کر نا ہر مسلمان پر فر ض ہے محرم الحرام میں سب پر لازم ہیں کہ وہ بھا ئی چارے کی فضا کو قا ئم ر کھنے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں تمام مسا لک کے لو گ ایک دو سرے کے مسلک پر تنقید کر کے ملکی فضا کوخراب کرنے کی کو شش نہ کریں صبر کا دامن ہا تھ سے نہ چھو ڑا جائے پار ٹی رہنماؤ ں شبیر سیا ل ‘ راناا نجم یعقو ب ‘چوہدری و سیم ظفر جٹ ‘ ند یم شا کرو دیگر وفو د سے گفتگو کر تے ہوئے کیا اعجازاحمد چوہدری کامز ید کہنا تھاکہ تحریک انصا ف بھی ملک کے ظا لم حکمرانو ں کو یاد دلا رہی ہیں کہ آ پ و قت کے فر عو ن اور یز ید بننے کی کو شش نہ کرو اور پاکستانی عوام پر تر س کھاؤ عوام کو ان کے بنیا د ی حق دو اور ملک کو لو ٹنے کا سلسلہ بند کرو حکمرانو ں کو یاد رکھنا چائیے کہ اللہ کی لا ٹھی بڑی بے آواز ہے حکمرانو ں اللہ کے عذا ب سے ڈرو اور اس کی مخلو ق پر رحم کرو۔

(جاری ہے)

اعجاز احمد چوہدری کا مز ید کہنا تھاکہ تحریک انصا ف ملکی اداروں کو بچانے کیلئے میدان میں نکلی ہے عمران خان کی حکمران خا ندان سے کو ئی ذا تی جنگ نہیں وہ ملک و قوم کی لو ٹی ہوئی دو لت کا احتساب چاہتے ہیں جو پوری قوم کی آواز ہے ن لیگ نے ملک میں جمہور یت کے نام پر با د شاہت قا ئم کررکھی ہے صو بائی اور و فا قی وزراء اپنی نو کریا ں بچا نے اور وفا داری نبھانے میں حدو د کو کراس کر چکے ہیں گندی زبان استعمال کر ناان کا و طیرہ بن گیا ہے عمران خان کی تحریک احتسا ب ضرور ر نگ لا ئے گی اب و قت آ چکاہے جب ن لیگ سے ملک کی لو ٹی گئی دو لت کی پا ئی پا ئی کاحسا ب لیا جائے گا انہو ں نے مز ید کہا کہ تحریک انصا ف نے رائیو نڈ میں تار یخ ساز جلسہ کیا جس میں عوام کی کثیر تعداد میں شر کت نے اس با ت کو ثا بت کر دیا کہ لو گ ان کر پٹ حکمرانو ں سے نجا ت چاہتے ہیں تیس اکتو بر کو اسلام آباد میں ہو نے والا جلسہ تاریخی ہو گا جو بھر اس با ت کو ثبو ت ہو گا کہ عوام حکمران سے نجا ت اور ان کا احتساب چاہتے ہیں

متعلقہ عنوان :