ڈ کیتی اور چوری کی تین واردتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گیا

Malik Usman ملک عثمان منگل 11 اکتوبر 2016 13:32

پاکپتن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اکتوبر - 2016ء) ڈ کیتی اور چوری کی تین واردتوں میں لاکھوں روپے کا سامان چرا لیا گی پہلی واردات میں چک 55-SP کا محمد طارق اپنے دو ساتھیوں ایک موٹر سائیکل OKK-988 محمد خان اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ دوسرے موٹرسائیکل BNA-9045 پر بابا فرید کا میلہ دیکھ کر واپس گاؤں جا رہاے تھے کہ چک فرید پور ڈوگراں کر قریبچارنامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اس 75000روپے مالیت دو موٹر سائیکلوں چار موبئل فونز ،نقدی چھین کر لے گئے دوسری واردات میں پانچ مسلح ڈاکو محلہ گرین ٹاؤن پاکپتن کے منیر احمد کے بیٹے دانش منیر سے زمان خاں روڑ پر 22000 روپے نقدی چھین کر لے گئے کے تیسری واردات میں پانچ چور چک 17-ebکے محمداشرف کے احاطہ مویشیاں سے270000 روپے مالیت کی بھینس اورجھوٹی چرا کر لے گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں

متعلقہ عنوان :