پاکپتن میں نوجوان لڑکی کا اغوا مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان منگل 11 اکتوبر 2016 13:32

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اکتوبر - 2016ء) لڑکی کو اغوا کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ چک 63-EBکی ممتاز بیگم کی بیٹی(م)گھر میں اکیلی تھی کہ چار ملزموں شہباز وغیرہ کار میں آئے اور اس کی ماں کے حادثہ میں زخمی ہونے کا بہانہ بنا کر اس کو کار میں اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :