کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں حساس ادارے کی کارروائی ٹارگٹ کلر گرفتار

منگل 11 اکتوبر 2016 13:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حو الے سے میڈیا رپورٹس میںکہا گیا ہے کہحساس ادارے نے شادمان ٹاون میں گھر پر چھاپہ مارکارروائی کی جس کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم مہدی موسوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم فرقہ وارانہ بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ کرتا تھا۔ ملزم کی پولیس وردی میں ملبوس اور پولیس وین کے ہمراہ تصاویر سامنے اآئی ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :