سلطان باہو کے مزار پر آئے 2افراد نہر میں ڈوب کر جاں بحق ٬ لاشوں کی تلاش جاری

منگل 11 اکتوبر 2016 13:08

شور کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) دریائے چناب کی نہر میں 2افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ دریائے چناب کی نہر میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جن کی لاشوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے دونوں افراد سلطان باہو کے مزار پر حاضری کیلئے آئے تھے جس کے بعد انہوں نے نہر کا رخ کیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں لاشوں کی تلاش جاری ہے۔۔

متعلقہ عنوان :