وزیر اعظم نواز شریف 13 سے 15 اکتوبر تک آذر بائیجان کا دورہ کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 11 اکتوبر 2016 12:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اکتوبر 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف رواں ماہ آذر بائیجان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف رواں ماہ 13 سے 15 اکتوبر تک آذر بائیجان کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف صدر آذربائیجان کی دعوت پر جائیں گے۔ اس دورے پر ان کے ہمراہ وفد بھی ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا آذبائیجان کا یہ پہلا دورہ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :