سری نگر : شوپیاں میں دستی بم حملہ، اہلکار زخمی ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 11 اکتوبر 2016 11:45

سری نگر : شوپیاں میں دستی بم حملہ،  اہلکار زخمی ۔ بھارتی میڈیا

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اکتوبر 2016ء) : مقبوضہ کشمیر میں شوپیاں کے علاقہ میں دستی بم حملہ ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوپیاں کے علاقہ میں دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔