اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل نہ کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 11 اکتوبر 2016 11:20

اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اکتوبر 2016ء) : اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت میں موبائل فون سروس بحال رہنے دینے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 9 محرم الحرام کے لیے سکیورٹی پلان میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے 9 محرم الحرام کو وفاقی دارالحکومت کے محدود علاقہ میں موبائل فون سروس معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔

متعلقہ عنوان :