کپتان ہوش میں آجائیں یہ 2016ہے٬اسلام آباد کھلا ہے اور رہے گا٬ نوازشریف2018نہیں 2023تک وزیراعظم رہیں گے٬ اگلی باری بھی مسلم لیگ (ن) کی ہے٬ عمران خان پہلے صرف رات کو مدہوش رہتے تھے٬ اب دن کو بھی ہوش کھونے لگے ہیں
مسلم لیگ(ن) کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کا چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پرردعمل
پیر 10 اکتوبر 2016 22:04
(جاری ہے)
پیر کو عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان پہلے رات کو مدہوش رہتے تھے اب دن کو بھی ہوش کھونے لگے ہیں وہ ہوش میں آجائیں یہ 2016ہے٬اسلام آباد کھلا ہے اور کھلا رہے گا اسے کوئی مائی کا لال بند نہیں کرسکتا جو ایسا کرے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان تنہائی کا شکار ہیں٬وزیراعظم کے ترقیاتی کاموں سے خان صاحب پریشان ہیں کیونکہ اگلی باری بھی مسلم لیگ (ن) کی ہے اور نوازشریف انشاء اللہ چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے اور 2023تک وزیراعظم رہیں گے٬خان صاحب انتظار ہی کرتے رہیں گے۔(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.