لاہو رہائیکورٹ نے سینٹرل کاٹن کمیٹی کو امپورٹ کاٹن پر ٹیکس کی مد میں وصول کیے گئے چیک کیش کرانے سے روک دیا
پیر 10 اکتوبر 2016 22:03
(جاری ہے)
سوموار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی تو درخواست گزار کوہ نور ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے رانا رضوان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ امپورٹ کی جانے والی کاٹن پر کمیٹی کو ٹیکس وصولی کا اختیار نہیں٬ ٹیکس وصولی کے لیے وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے جاری کردہ ایس آر او میں امپورٹ کا ذکر نہیں۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت کاٹن کمیٹی کی جانب سے ٹیکس وصولی غیر قانونی قرار دے اور ٹیکس کی مد میں لیے گئے چیک واپس کرنے کا بھی حکم دیا جائے۔ جس پر فاضل عدالت نے کاٹن کمیٹی کو چیک کیش کرانے سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.