وزیر اعظم نے ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھارہے ہیں۔مسلم لیگ ( ن) سکھر
پیر 10 اکتوبر 2016 21:40
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق انہوںنے مذید کہا کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ٬ مگر غیر سنجیدہ سیاست دان دھرنوں , احتجاج کی سیاست کرکے عوام کو گمراہ اور ترقی میں روکاٹ ڈال رہے ہیں٬پہلے بھی پی ٹی آئی نے دھرنے دیکر ملک کی معشیت کو نقصان پہنچا یا ہے اور اب سازش کے تحت سرمایہ کارروں کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عدلیہ , نیب سمیت دیگر ادارے خو د مختیار اور آزادانہ طور پر کام کررہے ہیں ٬ سیاسی افرا تفری پیدا کرنے کا پلان بنانے والوں کو ماضی کی طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی اور کشمیر پالیسی پر تمام جماعتوں کو متحدہ ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.