صوبے کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز ہیِ٬ وزیر اعلیٰ سندھ
پیر 10 اکتوبر 2016 21:40
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اس طرح کا ریکارڈ رکھنے سے اسکیموں کی ڈپلیکیشن سے بچنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اسکیموں کی ڈپلیکیشن باالخصوص اسکولوں کے حوالے سے ایک مسئلہ رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ محکمہ تعلیم میں 2000سے زائد اسکولوں کو ناقابل عمل ڈکلیئر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کیلئے بھی آسان ہوگاکہ وہ سسٹم کو فعال بنانے کیلئے اس کی ضروریات کا احاطہ کر سکے۔ پرنسپل سیکریٹری نے کہا کہ سسٹم آپریشنل تھا مگر ا سے فائنل ٹچ دینے کی ضرورت تھی۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ کمپیوٹر کا دور ہے اور تمام معلومات آپ کے موبائل فون٬ آئی پیڈ یا لیپ ٹاپ پر ایک سنگل کلک کے فاصلے پر ہونی چاہیے اور یہی سب کچھ میں کر رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی بجٹ٬ ترقیاتی پورٹ فولیو٬ فنڈز کا اجراء٬ اس کا استعمال اور اگر دیگر مسائل سب کا وہ اپنے آئی پیڈ میں ان کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب میں چاہتا ہوںکہ اسے حلقے کی سطح پر مزید تقسیم کیا جائے٬تاکہ ایک چھوٹے سے یونٹ (حلقہ)کابھی ترقیاتی ڈیٹا دستیاب ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے حکومت کی جانب سے صوبے کے لوگوں کوانکے حلقے کی سطح پر جہاں وہ رہ رہے ہیں بہتر سے بہتر سہولیات مہیا ہو سکے گی۔ پرنسپل سیکریٹری نے وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا کہ یہ اسکیم 1.6ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی ہے اور اس کا علیحدہ سرور ہے اور متعلقہ ایم پی ایز اور افسران کی قابل رسائی میں ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پرنسپل سیکریٹری کو ہدایت کی وہ ان کے زیر صدارت منعقد ہر ایک اجلاس اور وقتاً فوقتاً ان کی جانب سے جاری ہونے والی ہدایات کا بھی ریکارڈ رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.