کراچی٬ خواجہ اظہار الحسن نے اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے معاملے پرضمانت کے بعد زر ضمانت جمع کرادیا
پیر 10 اکتوبر 2016 20:20
(جاری ہے)
پیرکو خواجہ اظہار الحسن نے انسداددہشت گردی کی عدالت میں شورٹی کے پیپر اور رقم جمع کرادی ہے۔واضح رہے خواجہ اظہار اشتعال انگیز تقریر میں گرفتار ہو چکے تھے لیکن پولیس کی جانب سے 497 رپورٹ کے تحت رہا کر دیا تھا٬ جس پر خواجہ اظہار نے ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر لی تھی۔
ساتھ ہی ساتھ عدالت نے خواجہ اظہار کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم بھی دیا تھا۔اس وقت جواجہ اظہار پر مختلف تھانوں میں 30 مقدمات درج ہیں اور خواجہ اظہار سب میں ضمانت پر ہیں۔#مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.