وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اجلاس ٬ْ امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

پیر 10 اکتوبر 2016 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت پیر کو وزارت داخلہ میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال اور محرم الحرام کے حوالہ سے انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد پولیس٬ اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کے سینئر افسران شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :