یوم عاشوہ ٬ایدھی فاونڈیشن کے رضا کاروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

پیر 10 اکتوبر 2016 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) یوم عاشوہ محرم الحرام کے موقعہ پر ایدھی فاونڈیشن کے رضا کاروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی۔

(جاری ہے)

لاہور کے مرکزی جلوس جس میں ٹھوکر نیاز بیگ٬ کھاڑک٬ جعفریہ کالونی٬ سادات کالونی٬ شادمان٬ اسلام پورہ٬ نثا رحویلی٬ امامیہ کالونی٬ مغل پورہ٬ وسن پورہ ا بیٹ روڈ اور دیگر بڑے جلسوں پر ایدھی فاونڈیشن کی 50 زائد ایمبولینسز اور 150رضا کار تعینات ہوں گئے جبکہ مرکزی جلوس نثار حویلی سے کربلا گامے شاہ کے روٹ پر طبی کیمپ قائم کیے جائیں گئے اور اس حوالے سے ایدھی فاونڈیشن کے رضا کاروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاںبھی منسوخ کر دی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :